بارش نہ ہونے کا امکان ، اسموگ کی صورتحال نومبر میں برقرار رہنے کاامکان ، محکمہ موسمیات
بارش لانے والا نظام جس کے اگلے دو ہفتوں میں پیدا ہونے کی امید کی جارہی تھی، صرف ملک کے بالائی علاقوں اور کشمیر تک محدود رہے گا، ترجمان
منگل 7 نومبر 2017 20:22
(جاری ہے)
پنجاب کے محکمہ صحت کے ترجمان اخلاق احمد خان نے دعوی کیا ہے کہ اسموگ کی صورتحال سے متاثر ہونے والے مریضوں میں اب کوئی اضافہ نہیں دیکھا جارہا۔ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر یہ تصور کیا جارہا تھا کہ اس سے سانس کے مریضوں اور آنکھوں میں کھجلی جیسی خراب صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لیکن صوبے کے ہسپتالوں میں اس سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ نہیں دیکھا گیا جس کی وجہ گزشتہ سال سے اسموگ میں اس سال کمی آنا ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب اسموگ پھیلتے ہوئے سندھ کے کچھ علاقوں تک بھی پہنچ چکی ہے اور اس سے ملک میں تمام قسم کا ٹریفک بھی متاثر ہو رہا ہے۔چاروں موٹر ویز جو پنجاب کو خیبر پختونخوا سے ملاتی ہیں صرف دوپہر سے کچھ دیر قبل کھولی گئیں۔ریلوے کا نظام بھی اسموگ کی وجہ سے متاثر ہورہا ہے، تمام ایکسپریس ٹرینیں تقریبا دو سے 6 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔اسموگ نے ہوائی ٹریفک کو بھی متاثر کر رکھا ہے، اب تک چھ فلائٹس کو اس صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا جاچکا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.