ڈیرہ اسماعیل خان میں تبدیلی کا حلیہ بگڑگیا، پی ٹی آئی رہنما نے درسگاہ جیسے مقدس جگہ پر مجرہ کرادیا

جمعرات 9 نومبر 2017 23:25

ڈیرہ اسماعیل خان میں تبدیلی کا حلیہ بگڑگیا، پی ٹی آئی رہنما نے درسگاہ ..
ڈیرہ اسماعیل خان: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 نومبر2017ء)ڈیرہ اسماعیل خان میں کپتان کی تبدیلی کا حلیہ بگڑ گیا، سرکاری اسکول میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نے مجرہ کرادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی رہنما عمران نے اپنے بھائی کی شادی پر درسگاہ میں پہلے شادی کی تقریب کا اہتمام کیا بعدزاں مقدس جگہ پر مجرہ کرادیا جس میں خواجہ سراوں نے خوب ڈڈھمکے لگائے۔

نجی ٹی وی چینل پر چلائی گئی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سرکاری اسکول جیسی مقدس درسگارہ پر مجرہ کیا جارہاہے جس میں خواجہ سراؤں کا گروپ ٹھمکے لگارہاہے تاہم فی الحال کسی بھی مقامی رہنما یا سیاسی قیادت کی جانب سے واقع کا نوٹس نہیں لیا گیا۔ مقدس درسگارہ میں کیسے مجرہ کیا جارہاتھا جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔