آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، انتخابات کیلئے شفاف انتخابی فہرستیں تیار کرنا چاہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا
جمعہ 10 نومبر 2017 16:40
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے انتخابی قانون 2017ء کی دفعہ 25 پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جس کے تحت اب شہری شناختی کارڈ بنواتے وقت مستقل یا عارضی پتہ پر ووٹ کے اندراج کا انتخاب کریں گے، اب نادرا ان افراد کے کوائف الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا تاکہ ان کے ووٹ کا اندراج منتخب پتہ پر کیا جا سکے۔
چیف الیکشن کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کیلئے ایک تاریخی دن ہے، اب لوگوں کی سہولت کے پیش نظر شناختی کارڈ بنواتے وقت ان کی رائے لی جائے گی تاکہ وہ اپنا ووٹ شناختی کارڈ کے مستقل یا عارضی پتہ پر درج کرا سکیں۔ انہوں نے نادرا کی طرف سے فراہم کی جانے والی معاونت کو سراہتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنا قومی شناختی کارڈ بنواتے وقت نادرا کے عملہ سے تعاون کرتے ہوئے اپنا درست پتہ فراہم کریں تاکہ ان کا ووٹ خواہش کے مطابق متعلقہ انتخابی فہرست میں درج کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.