ٹیکنالوجی منظر نامے کو تبدیل کرنا مسلم لیگ(ن) کی پالیسی کا حصہ ہے، مریم اورنگزیب
ڈائریکٹ ٹو ہوم سروسز کی فراہمی کا مقصد ناظرین کوبہترین ،بلاتعطل معیاری خدمت کی فراہمی ہے، دی ٹی ایچ سروسز کی فراہمی بین الاقوامی معیار کے تقاضوں کے عین مطابق ہوگی، آئندہ سات روز کے اندر ڈی ٹی ایچ کے تعارف کیلئے تفصیلی تجاویز بھیجی جائیں،وزیر مملکت برائے اطلاعات کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 10 نومبر 2017 17:50
(جاری ہے)
ملکا ملک میںٹیکنالوجی منظر نامے کو تبدیل کرنا مسلم لیگ کی پالیسی کا حصہ ہے۔
آئندہ سات روز میں ڈی ٹی ایچ سروسز کے تعارف کیلئے تفصیلی تجاویز بھیجی جائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تجاویز میں ڈی ٹی ایچ سے متعلق شفافیت اور اعلیٰ معیار کو مدنظر رکھا جائے۔ٹھوس تجاویز آنے پرڈی ایچ سروسز کیلئے باقاعدہ طریقہ کار پر عملدرآمد کیا جائیگا،ڈی ٹی ایچ سروسز کی فراہمی بین الاقوامی معیار کے تقاضوں کے عین مطابق ہوگی۔ پاکستان ٹیلی وژن ڈی ٹی ایچ سروسز اسی معیار کے مطابق فراہم کرے گا۔ جس میں معیار کی سروسز خطے اور پوری دنیا میں سٹیٹ براڈ کاسٹرز کی جانب سے فراہم کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.