کھاڈی نے لکی ون مال میں اب تک کے سب سے بڑے اسٹور کی تیاریاں مکمل کرلیں، افتتاح (کل) ہو گا
جمعہ 10 نومبر 2017 17:57
(جاری ہے)
30 ہزار اسکوائر فٹ کے رقبے پر مشتمل کھاڈی کا یہ پانچواں فلیگ شپ اسٹور جبکہ پاکستان میں سب سے بڑا ریٹیل اسٹور شمار کیا جائے گا، کھاڈی کی جانب سے اس نئے اسٹور کی افتتاح پر 30 فیصد ڈسکائونٹ دینے کا بھی اعلان کیا ہے جو کہ 11 نومبر کی صبح 9 بجے سے اسٹور کے افتتاح سے لے کر 40 گھنٹے بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
یاد رہے اس سے قبل بھی کھاڈی کی جانب سے پیکجز مال لاہور کے افتتاح پر 38 گھنٹے بغیر کسی وقفے کے رعائتی سیل کا اعلان کیا گیا تھا جسے صارفین کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہوئی تھی، کھاڈی نے تمام معرو ف برانڈ ز کے لئے پاکستان میں ایک معیار قائم کر رہا ہے اور یہ پاکستان میں پہلی بار ہونے جا رہاہے کہ کوئی اسٹور اپنے افتتاح پر نہ صرف چالیس گھنٹے مسلسل کھلا رہے بلکہ سیل پر خصوصی ڈسکاونٹس بھی فراہم کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.