پرنٹنگ اینڈ گرافکس آرٹس انڈسٹری کی سالانہ عالمی نمائش کا انعقاد 18 نومبر کو ہوگا
جمعہ 10 نومبر 2017 18:25
(جاری ہے)
پرنٹ پاک کی سالانہ نمائش کا انعقاد پاکستان ایسوسی ایشن آف پرنٹنگ اینڈ گرافکس آرٹس انڈسٹری(PAPGAI) اور بدر ایکسپو سلوشنز مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔
اب تک نمائش میں شرکت کے لیے مقامی اور عالمی کمپنیوں کا بھرپور جواب ملا ہے ان ملکوں میں امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ، چین، جرمنی، بنگلہ دیش، ہیڈلبرگ، نیوزی لینڈ، اور انڈونیشیا شامل ہیں۔چیئرمین پرنٹ پاک سلمان ہارون نے کہا کہ نمائش میں مختلف ملکوں کی شرکت سے نمائش کو کامیاب بنانے میں مدد ملے گی اور اس موقع پر مختلف سیمینار اور ورک شاپس کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں ملک کی معروف جامعات حصہ لیں گی۔ اس میں ڈیجیٹل امیجنگ، میڈیا، پراڈکشن پرنٹنگ، بزنس اور دیگر صنعتی شعبے بھی شامل ہیں۔ PAPGAI اس شعبے کی نمائندہ انجمن ہے جو وزارت تجارت و صنعت اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج آف پاکستان میں بھی رجسٹرڈ ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.