سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 19 نومبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

جمعہ 10 نومبر 2017 22:32

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 19 نومبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 19 نومبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جمعہ کو جاری کئے گئے بیان میں کہی گئی۔