ایپک کا ایشیا و بحرالکاہل آزاد تجارتی علاقے کی تعمیر کو مزید فروغ دینے پر زور
اپیک سرحد پار ای کامرس کو سہولتیں فراہم کرنے کے ڈھانچے کی منظوری دی، ایپک اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
ہفتہ 11 نومبر 2017 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اجلاس کے شرکا نے سرحد پار ای کامرس ،باہمی رابطے ،خدمات کی تجارت سمیت دیگر شعبوں میں حقیقت پسندانہ تعاون کے اتفاق رائے حاصل کیے ہیں جو اس اجلاس کی ایک اہم کامیابی ہے۔
چانگ شاو گانگ نے کہا کہ مختلف معیشتوں نے اپیک سرحد پار ای کامرس کو سہولتیں فراہم کرنے کے ڈھانچے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سرحد پار ای کامرس کی پالیسی کے ماحول کو بہتر بنایا جائے گا اور ای کامرس میں درمیانے و چھوٹے صنعتی و تجارتی اداروں کے شامل ہونے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے گا۔۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.