وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 11 نومبر 2017 22:13

وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، مجموعی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کے درمیان ملاقا ت ہوئی۔ جس میں مجموعی صورتحال پر تفصیلی تباد لہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مستقبل کی حکمت عملی بارے بھی غور کیا گیا ۔