حسن نواز اور حسین نواز کو گرفتاری دینے کے عدالتی احکامات کی مدت ختم
سید فاخر عباس اتوار 12 نومبر 2017 10:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے دائر کردہ 3ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادوں کو گرفتاری دینے کے عدالتی احکامات کی مدت ختم ہو گئی ۔
عدالت کے حکم نامے کے مطابق اگر حسن نواز اور حسین نواز مسلسل 30دن سماعت سے غیر حاضر رہے تو انکی جائیدادیں ظبط کر لی جائیں گی ۔یاد رہے کہ 12اکتوبر کو نیب نے احتساب عدالت سے حکم ملنے کے بعد فیڈرل جوڈیشل کملیکس کے باہر نوٹس آویزاں کیا گیا تھا جس میں حسن نواز اور حسین نواز کو30دن کے اندر اندر عدالتی کاروائی کاحصہ بننے کا حکم دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.