بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد جاںبحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگے
اتوار 12 نومبر 2017 21:40
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع خاران کے علاقے چیف چوک پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ولی خان نامی شخص جاںبحق جبکہ وحید خان نامی شخص زخمی ہوگیا لاش اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں سے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔
مزید تفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔دریں اثناء لیویز کے مطابق مچھ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اورفرارہوگئے ،لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔علاوہ ازیں ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر میں گوٹھ حمید بھنگر میں معمولی تنازعے پر دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں3افراد زخمی ہوگئے جنہیںسول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،دوسری جانب جھل مگسی کے علاقے گدھاگارا میں کل رات 3 بجے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.