ڈومیسٹک نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پرسوں سے 22نومبر تک ملتان اور بہاولپور میں کھیلا جائے گا
نیشنل بینک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے حتمی 17 رکنی سکواڈ کاا علان کیا جائیگا ،ْسلطان شاہ
پیر 13 نومبر 2017 11:51
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، کشمیر ، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، کراچی، لاہور شامل ہیں جبکہ 12ٹیموں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ،ْ انہوں نے کہاکہ یہ ڈومیسٹک سطح کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں ملک بھر سے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ کے لئے ہم نے پہلے سے ہی23کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل بینک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے حتمی 17 رکنی سکواڈ کاا علان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ سال 2006ء میں ہم نے عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کی میزبانی کی تھی جس میں پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے شکست ہرایا تھا۔ انہوں نے توقع ظاہرکی کہ آئندہ سال جنوری میں ہونے والے عالمی بلائنڈ کرکٹ میں بھی میزبانی اور ہوم گرائونڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.