ٹیکسلا سے ملنے والے 3ہزار سالہ طلائی نوادرات آپس میں بانٹ لینے والے4 مزدور گرفتار،2فرار
سید فاخر عباس پیر 13 نومبر 2017 14:28
(جاری ہے)
کچھ روز قبل ایسے ہی کھنڈرات میں صفائی کرتے ہوئے مزدوروں کو 3ہزار سال پرانے طلائی نوادرات ملے جو مزدوروں نے آپس میں طے پانے والی ڈیل کے تحت متعلقہ ادارے کو جمع کروانے کی بجائے آپس میں بانٹ لیے۔
لیکن جلد ہی مزدوروں میں اس معاملے پر پھوٹ پڑ گئی ۔پولیس کو اطلاع ملی تو وہ حرکت میں آگئی اور قیمتی نوادرات آپس میں بانٹ دینے والے 6مزدوروں میں سے 4کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 2فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے قیمتی طلائی نوادرات برآمد کر لیے گئے ہیں جبکہ فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.