میڈیا میں کام کرنے والے اساتذہ غیر سرکاری ذمہ داریوں سے فارغ ہوں ،جام مہتاب حسین ڈہر
ایسے اساتذہ جو طلبا کو تعلیم دینے کے بجا ئے دیگر ادا رو ں میں اپنے فرا ئض انجا م دے رہے ہیں ، وہ بد دیا نتی کے مر تکب ہو رہے ہیں،وزیر تعلیم سندھ
پیر 13 نومبر 2017 17:27
(جاری ہے)
وزیر تعلیم سندھ جا م مہتا ب حسین ڈاہر نے اخبا را ت ،الیکٹرو نک میڈیا چینلز اور این جی اوز کے ما لکا ن سے بھی در خواست کی کہ وہ اپنے ادا رو ں میں کا م کر نے والے سر کا ر ی اسا تذہ کو فو ری طو ر پر بر طرف کردیں ۔
ان کا یہ عمل صو بے میں تعلیم کی بہتری کے لیے اچھے اثرا ت مر تب کر ے گا ۔انہو ں نے کہا کہ معزز عدا لت نے بھی اسا تذہ کو بطو ر اخبا ر نو یس کا م کر نے سے رو کا ہے ۔علا وہ ازیں صو با ئی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈاہر نے بدین کے سر کا ر ی اسکو لز میں زیر تعلیم طلبا میں مفت تقسیم کے لئے آنے والی لا کھو ں رو پے ما لیت کی نئی درس ی کتب کی کبا ڑی کی دکا ن پر فرو خت کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے ڈپٹی کمشنربدین اور ڈائریکٹر ایجو کیشن کو ہدایا ت کی ہیں کہ وہ فو ر ی طو ر پر معا ملے کی تحقیقا ت کریں اور اس جر م میں ملو ث افرا د کو کیفر کر دا ر تک پہنچا ئیں ۔انہو ں نے کہا کہ یہ با ت با عث افسو س ہے کہ قیمتی در سی کتب کو کو ڑ یو ں کے دام فرو خت کر نے کی کو شش کی گئی جبکہ مذکو رہ کتب طلبا کے استعما ل کے لیے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.