گلوبل ویک کے انعقاد سے نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوںکو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی، زاہد لطیف
پیر 13 نومبر 2017 19:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس ویک کے دوران مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلباء کو تربیتی ورکشاپس سیمنیار میں شرکت کا موقع ملے گا جس سے وہ اپنا کاروبار شروع کرنے میں جدید خیالات اور نظریات اپنا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آرسی سی آئی کے دروازے طلباء کی راہنمائی کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں پندرہ یونیورسٹیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے سمجھوتے ہو چکے ہیں جن کا مقصد طلباء کو کاروبار کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ وہ ملکی معشیت میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے آپ کو بدلتی ہو جہتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا۔ نوجوان روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل سکلز بہتر بنائیں ای کامرس اور ایس ایم ای اور بزنس سٹارٹ اپ کے ذریعے آپ معشیت کو نیا رخ دے سکتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ویمن اون بورڈ پاکستان کی چیئر پرسن مسز راحت کونین حسن ، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹر پرنیورشپ کے صدر اور سی ای او طاہر محمود چوہدری اور اسپیچ قونصلر مز شازیہ ناصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری آگے آئے اور یونیورسٹیوں کے ساتھ مل انٹر پرنیورشپ کے فروغ کے لیے مل کر کام کریں تاکہ ہنرمند افرادی قوت میں اضافہ ہو اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو۔اس موقع پر سینئر نائب صدرناصر مرزا، نائب صدر خالد فاروق قاضی، سابق صدر ڈاکٹر شمائیل داؤد، مجلس عاملہ کے اراکین، اور مختلف یونیورسٹیوں ، کالجزکے طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔گلوبل انٹرپرینیور شپ ویک 18نومبر تک جاری رہے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.