تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ڈویژنل صدر سمیت 12عہدیداروں و کارکنوں کو سینٹرل جیل ساہیوال میں نظر بند کر دیا گیا
پیر 13 نومبر 2017 20:14
(جاری ہے)
گرفتار ڈویژنل صدر اورکارکنوں کو رات 12بجے سنٹرل جیل ساہیوال پولیس نے منتقل کردیا ، دیگر کارکنوں اور عہدیداروں میں حافظ امیتازاحمد ،ہیبت خاں ، غلام رسول ، محمد اجمل ، صفدر حسین ، رانا غلام حسین ،محمد عابد ،محمد منیراسداللہ،چوہدری دانش فاروق ،فیصل قدیر اورڈاکٹر عبدالمالک شامل ہیں۔
تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے عہدیداروں اورکارکنوں کو ساہیوال لاہورروڈ پر روڈ بلاک کرکے مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے گرفتارکرلیا تھا اوردیگر مظاہرین کو منتشرکردیاتھا۔ اب تک سنٹر ل جیل ساہیوال میں 43تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے عہدیداروں اورکارکنوں کو گرفتارکرکے نظر بند کیا گیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.