اس لئے الطاف حسین کو دشمن بنایا پرویز مشرف آئیں اور جماعت کی قیادت سنبھال لیں ‘ مصطفی کمال
پرویز مشرف سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی ،جو باتیں کی ہیں وہ دو فیصد بھی نہیں ہیں ،جب یہ جھوٹ بولتے ہیں تو مجھے تھوڑا سچ بولنا پڑتاہے
پیر 13 نومبر 2017 22:02
(جاری ہے)
انہوںنے ایک سوال کے جواب میں میں پرویز مشرف کی قیادت کی خبریں پڑھ کر حیران ہوتا ہوں ۔ کیا ہم نے الطاف حسین کو اس لئے اپنا دشمن بنایا ، اپنی جان ہتھیلی پر رکھی کہ پرویز مشرف آئیںاور آکر ہماری جماعت کی قیادت سنبھال لیں ۔
انہوں نے کہا کہ میری فاروق ستار سے بہت سے ملاقاتیں ہیں جو ان کی پارٹی کے لوگوں کو بھی معلوم نہیں ۔ میں نے جو باتیں کی ہیں وہ تو دو فیصد بھی نہیں ۔کیا انہیں نہیں معلوم کہ میر ے ساتھ بیٹھ کر کیا باتیں ہوئی ہیں،جب یہ دیوار سے لگا دیتے ہیں اور گردن پر پائوں رکھ دیتے ہیں تو مجھے تھوڑا سچ بولنا پڑتا ہے اور یہ بہت تھوڑ اسچ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو صرف اپنی سیٹوںسے پیار ہے یہ الطاف حسین سے خوفزددہ لوگ ہیں اور یہ سمجھتے ہیںکہ انہیں کبھی موت نہیں آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.