طویل خشک سالی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش ، شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے
منگل 14 نومبر 2017 17:45
(جاری ہے)
ماہر معالج ڈاکٹر شیخ محمد نسیم نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بارش سے ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ جانے سے خشک سردی کا خاتمہ ہو گا جبکہ خشک سردی کی وجہ سے پیدا شدہ مختلف امراض کا خاتمہ بھی ہو سکے گا ۔
ڈاکٹر نسیم شیخ نے کہاکہ بارش سے جہاں مختلف بیماریوں کا خاتمہ ہو گا وہیں بچوں اور بڑوں کو یکدم سردی میں اضافے کی وجہ سے ناک، کان، گلے کے امراض لاحق ہونے کا بھی اندیشہ ہے، اس لیے ضروری ہے کہ بچوں کو باہر نکلتے وقت اپنے کان ڈھانپ کر رکھنے چاہیئں جبکہ بڑوں کو بھی ٹھنڈ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ گرم مشروبات سوپ وغیرہ کا استعمال کرنا چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.