دھرنے اور احتجاج کے باعث کاروبار مفلوج ہو گیا، زاہد لطیف خان
منگل 14 نومبر 2017 19:26
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائی وے اور مری روڈ، جی ٹی روڈ اور موٹروے کے ساتھ رابطے کا واحد ذریعہ ہیں، یہ بندہوتی ہیںتو سارا کاروبار ٹھپ ہو جاتا ہے طالبعلم وقت پر سکول نہیں پہنچ پاتے، ان کی پڑھائی کا حرج ہوتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ مریض وقت پر ہسپتال پہنچنے سے قاصر ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت نازک دور سے گزر رہی ہے معاشی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ تجارتی سرگرمیاں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اور دینی جماعتوں کی جانب سے جلسے جلوس، احتجاج اور ریلیاں جمہوریت کا حصہ ہیں تاہم کاروباری سرگرمیاں متاثر نہیں ہونی چاہئیں،مہذب دنیا میں احتجاج کے لیے مخصوص جگہیںمقرر ہوتی ہیں تاکہ عام شہری، طالبعلم، تاجر اور مریضوں کو کوئی تکلیف نہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری امید کرتی ہے کہ حکومت اور مظاہرین معاملات کو جلد از افہام و تفہیم سے نمٹا لیں گے اور عوام کو اس کرب و عذاب سے نجات دلائیں گے۔ اجلاس میںسینئر نائب صدر ناصر مرزا، نائب صدر خالد فاروق قاضی، سابق صدور ڈاکٹر شمائل داؤد، راجہ عامر اقبال اور مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.