موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی استحکام کی سمت پرگامزن کیا ہے ،دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارے کے بعد ملک میں امن بحال ہوا ،امن کی بحالی سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور علاقائی روابط کو فروغ ملا
وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا جنیوا سکول آف ڈپلومیسی کی جانب سیاعزاز ڈگری ملنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب
منگل 14 نومبر 2017 23:08
(جاری ہے)
منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق جنیوا سکول آف ڈپلومیسی کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو اعزاز ڈگری دے دی گئی ،ادارے نے خواجہ آصف کو ان کی شاندار سیاسی خدمات پر اعزاز سے نوازا۔
اعزازی ڈگری کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں طلباء اور سفیروں نے بھی شرکت کی ۔ خواجہ آصف سے پہلے یہ اعزاز روس اور سوئٹزر لینڈ کے سابق صدور بھی حاصل کر چکے ہیں ۔خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی استحکام کی سمت پرگامزن کیا ہے ،دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارے کے بعد ملک میں امن بحال ہوا ،امن کی بحالی سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور علاقائی روابط کو فروغ ملا ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.