چین کی ا ی کامرس کی سب سے بڑی کمپنی کو تھائی لینڈ کے ہفتہ ای کامرس میں شرکت کی دعوت
بدھ 15 نومبر 2017 16:02
(جاری ہے)
وزارت ڈیجیٹل اکانومی و سوسائٹی کے تحت الیکٹرنک الیکٹرانک ٹرانزیکشن ڈویلپمنٹ ایجنسی کے ڈائریکٹر سورانگ کانا وایو پرب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امسال کی تقریب کی نمایاں بات کے طورپر ہمیں یہ شرف حاصل ہورہاہے کہ ہمیں ممتاز تھائی اور غیرملکی ای کامرس کمپنیوں خاص طورپر چین کی دوسری سب سے بڑی ای کامرس کمپنی کے سی ای او اورچیئرمین رچرڈ لایو جیسے مقررین حاصل ہوں گے جو ای کامرس طریقوں ، ڈیجیٹل بزنس برانڈنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مقامی ای کامرس کمپنیوں کو تربیت دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ انہوں نے تھائی لینڈ کو جنوب مشرقی ایشیاء میں اپنے ای کامرس توسیعی منصوبے کیلئے اہم گڑھ بنانے پر نظریں لگائی ہوئی ہیں ، ہم یہ دیکھنے کے منتظر ہیں کہ وہ مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر کس طرح کام کریں گے اور انہیں جے ڈی کے تجربے اور ٹیکنالوجیوںسے لیس کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.