فیصل آباد، قرعہ اندازی کے تحت 5184کامیاب کاشتکاروں کو کنگی سے پاک گندم کے بیج کے 9465تھیلے مفت تقسیم
بدھ 15 نومبر 2017 22:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گندم کے کاشتکاروں میں اجالا اور دیگراقسام کے بیج تقسیم کئے گئے ہیں اور قرعہ اندازی کا تمام عمل شفاف اورخالصتاًمیرٹ کی بنیاد پرمکمل کیاگیا ہے۔
انہوں نے کاشتکاروں سے کہا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور گائوں کے دیگر کسانوں کو بھی فصل کی کٹائی کے بعد بیج فراہم کریں۔انہوں نے بتایا کہ گندم کے بیج کے حصول کے لئے ڈویژن بھرسے 35ہزار687درخواستیں موصول ہوئیں جن کی سکروٹنی اورمتعلقہ قواعدوضوابط پرپورااترنے والے کسانوں میں گندم کا کنگی سے پاک بیج مفت تقسیم کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.