میانمار کی فوج نے مسلمانوں کے گلے کاٹے، زندہ بھی جلایا،انسانی حقوق تنظیمیں
میانمار کی فورسز نے ایک حملے میں 100،100 افراد کا قتل بھی کیا گیااور لاشیں اکٹھی کرکے انہیں آگ لگائی ،رپورٹ
جمعرات 16 نومبر 2017 11:47
(جاری ہے)
رپورٹ میں میانمار فورسز کے حملوں میں زندہ بچ جانے والے عینی شاہدین اور امدادی کارکنوں کے بیانات کو شامل کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق میانمار کی فورسز نے ایک حملے میں 100،100 افراد کا قتل بھی کیا گیااور لاشیں اکٹھی کرکے انہیں آگ لگائی گئی۔انسانی حقوق کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میانمار کے فوجیوں نے خواتین کی عزتیں لوٹیں،اجتماعی زیادتی کی، لوگوں کو زندہ جلایا اور بلاامتیاز بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔رپورٹ میں شامل واقعات 2016 میں اکتوبر سے دسمبر کے درمیان اور رواں سال اگست کے بعد پیش آئے جب مزاحمت کاری کے بہانے نام نہاد آپریشن شروع کیا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.