تھرمیں موت کا رقص جاری ،ْمٹھی کے سول ہسپتال میں مزید4بچے جاں بحق ہوگئے
صحت کی سہولتوں کا فقدان بدترین صورتحال اختیار کر گیا،ْ200سے زائد ڈسپنسریوں کو فنڈز جاری نہ کیے جانے کے باعث ادویات بھی ناپید
جمعرات 16 نومبر 2017 13:38
(جاری ہے)
محکمہ صحت تھر پارکر کے مطابق ضلع میں1سول اور 3 تحصیل اسپتال ہیں جبکہ 3 میٹرنٹی ہوم 297 سرکاری ڈسپنریاں، 31 بنیادی صحت مرکز ہیں جن کی اکثریت کا بجٹ ہی منظور نہیں کیا جاسکا۔
تھر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض سے بچے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کو سب ٹھیک دکھائی دے رہا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مجموعی صحت مراکز میں سے 40 فیصد بند اور دیگر غیر فعال ہیں۔سرکاری اسپتالوں میں زندگی کی جنگ لڑنے والے بچوں کا رونا بلکنا، اپنے ہاتھوں میں اپنی ہی ممتا کا جنازہ اٹھانے والی مائوں کے آنسواور دیہی علاقوں میں ڈسپنسریوں کی بندش سے اپنے گھروں میں ایڑیاں رگڑتے مریضوں کی فریاد کون سنے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.