20نومبر2017کو سپورٹس کمپلیکس میں عظیم الشا ن سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد ہو ہوگی ، ڈھائی لاکھ سے زائد جے یو آئی کے کارکنان ، عہدیدارن ، بلدیاتی منتخب نمائندے کانفرنس میں شرکت کرینگے ،سید حامد شاہ
جمعرات 16 نومبر 2017 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے بکا خیل ، ہندی خیل، جانی خیل وغیرہ میں 24عدد ٹیوب ویلز / سکولز ، سڑکیں اور دیگر ترقیاتی کام کرکے اپنے خلقے کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ کیا ہے۔
انہوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا کہ میری سیاسی زندگی ایک کھلی کتاب کی مانند ہے ، میں نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے مسائل کو ہمیشہ ترجیح د ی ہے۔ میں علاقے میں پاکستان کی سطح پر اور انٹرنیشنل سطح کی کھلاڑیوں کو تیار کرکے پی کے 72کو میں نے ایک عزت بخش دی ہے۔میرے والد حاجی سید کمال شاہ اورمیں نے کئی بار صوبائی اسمبلی کی الیکشن لڑ کر اپنی بینک ووٹ میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ اور جمعیت علماء اسلام کو فالو کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس لئے مجھے جمیعت علماء اسلام کے مرکزی شوری کا رکن مقرر کیا ہے۔ سابقہ ایم پی اے سید حامد شاہ نے کہا کہ میں عوام کی خدمت عباد ت سمجھ کر کررہا ہوں ۔بحیثیت ایم پی ای2002سے لیکر2008تک پی کی72میں جو تاریخی ترقیاتی کام کئے ہیں اس کا ریکارڈ ابھی تک کسی نے نہیں تھوڑا ہے۔ میڈیا کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے کی بحالی کے بارے میں کہا کہ ایم ایم اے ضرور بحال ہوگی لیکن میڈیا کا یہ سوال قبل از وقت ہے ۔ انہوں نے دوسری پارٹیوں سے اجتہاد اور سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کے بارے میں کہا کہ پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین فیصلہ کریگی۔عوامی انتخابی مہم رابطے کے بارے میں کہا کہ میں پی کے 72کے عوام کے ساتھ ہر وقت رابطہ رکھتا ہوں اور 13یونین کونسل کے مختلف پروگراموں میں شرکت کرکے لوگوںکے مسائل سنتا ہوں اور ان کے حل کیلئے کوشاں ہوں۔ سابقہ ایم پی اے سید حامد شاہ نے مزید کہاکہ پارٹی جو بھی فیصلہ کریگی۔مجھے من و عن قبول ہوگا میں نے کبھی عہدے کا لالچ نہیں کیا ہے۔ میں ایک صاف اور حق گو سیاست دان ہوں۔ اور صبر سے کام لیتا ہوں۔ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرتا ۔ جمعیت علماء اسلام میری پارٹی ہے اور میں نے اس کی لئے دن رات ایک کرکے اپنی زندگی وقف کررکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.