حکومتی مذاکراتی ٹیم اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب
گلگت بلتستان میں ود ہولڈنگ اور دیگر ٹیکسز کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال معطل کر دی گئی ٹیکسزکے خاتمے کے لئے سمری وزیراعظم کو منظوری کے لئے ارسال کی جائے گی
جمعرات 16 نومبر 2017 21:39
(جاری ہے)
انجمن تاجران گلگت بلتستان، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، وکلاء اور عوامی ایکشن کمیٹی کا واضح موقف ہے کہ جب تک گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی صوبہ نہیں بنایا جاتا یا پاکستان میں شامل نہیں کیا جاتا تب تک پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے 28 مئی 1999ء کے تاریخی فیصلے کے تحت ان علاقوں میں ٹیکس نافذ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا قیام عمل میں لایا جا سکتا ہے۔
1973ء کے آئین کے تحت گلگت بلتستان پاکستان کے آئینی دائرہ کار میں موجود نہیں ، پی پی پی دور حکومت میں عوام کو تسلی دینے کے لئے گلگت بلتستان کو ایک انتظامی حکم کے تحت صوبہ کا درجہ دیا گیا تھا۔اس تنازعہ کی وجہ سے سی پیک کے لئے بھی مسائل پیدہ ہوئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.