ٹائی ٹینک ایک بار پھر سینماؤں میں دھوم مچانے کو تیار
فلم ریلیز کے بیس برس مکمل ہونے پر فلم یکم دسمبر کو پھر سے بڑے پردے کی زینت بنائی جارہی ہے
جمعہ 17 نومبر 2017 11:42
(جاری ہے)
مشہور زمانہ بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے دل کو دکھانے والے حادثے کو بڑے پردے پر کچھ اس طرح کیا گیا بیان کہ فلم نے چند ہی دنوں میں کھڑکی توڑ کامیابی سمیٹ کر شاندار کاروبار کیا۔
لیونارڈ ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ کی شاندار اداکاری پر فلم کو 11 اکیڈمی ایوارڈز سے نوازا گیا۔فلم کی ریلیز کو اس دسمبر میں پورے 20 برس مکمل ہوجائیں گے۔ جبھی کیا گیا ہے اس بات کا ارادہ کہ ٹائی ٹینک ایک بار پھر سنیماؤں کی زینت بنائی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی ٹینک ایک ہفتے کیلئے یکم دسمبر سے امریکی سنیماؤں میں دیکھی جاسکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.