فیڈریشن آف چیمبر کے انتخابات میں برسراقتدار یونائیٹڈ گروپ نے غضنفر بلور کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا
جمعہ 17 نومبر 2017 12:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے انتخابات 2018ء کے صدارتی امیدوار کا جوڑ توڑ ختم ہو گیا، فیڈریشن آف چیمبر میں برسراقتدار یونائیٹڈ گروپ نے طویل مشاورت کے بعد غضنفر بلور کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا جبکہ مجاہد گروپ خیبر پختونخوا کے مظہر ناصر سینئر نائب صدر کے امیدوار ہوں گے۔
سرحد سے وحید احمد، طارق حلیم، شبنم ظفر، سعیدہ بانو نائب صدر جبکہ پنجاب سے عرفان یوسف، کریم عزیز اور ظفر شیخ نائب صدر ہوں گے۔ صدارتی امیدوار خیبر پختونخوا کی معروف سیاسی شخصیت سینیٹر الیاس بلور کے صاحبزادے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.