این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے، حکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کے لئے سینیٹ سے اجازت لینا ہوگی، سینیٹ کو صوبوں کے حصوں میں اضافے کا آئینی اختیار حاصل ہے
چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی توجہ دلائو نوٹس پر این ایف سی ایوارڈ کے معاملہ پر رولنگ
جمعہ 17 نومبر 2017 14:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دوسرا بجٹ بھی این ایف سی ایوارڈ کے بغیر گذر گیا ہے۔ 2015ء سے 9 واں این ایف سی کمیشن تشکیل دیا گیا جو آج بھی موجود ہے۔ ہر پانچ سال بعد صوبوں کو ان کا حصہ فراہم کرنا آئینی تقاضا ہے۔
ماضی میں دیئے گئے ایوارڈز کے مقابلے میں صوبوں کا حصہ کم نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک دوسرے پر اعتماد کا فقدان ہے۔ ہر پانچ سال بعد کمیشن کی رپورٹ سامنے آنی چاہئے۔ پانچ سال گذرنے کے بعد این ایف سی کمیشن کو صدر کو اپنی رپورٹ پیش کرنا ہوتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے ہدایت کی کہ رولنگ کی کاپی صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر قانون، وزرائے اعلیٰ، چیف سیکریٹریوں اور صوبائی اسمبلیوں کو بھی ارسال کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.