اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کاسزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ
جمعہ 17 نومبر 2017 15:37
(جاری ہے)
شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز نے اپیل پر آنے والے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہاکہ ہم ایڈجوڈیکیٹر کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں، اس کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل کریں گے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل خالد لطیف بھی ٹریبیونل کی تشکیل کو ہی چیلنج کرنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں گئے تھے لیکن ان کی درخواست اور بعد ازاں اپیل دونوں مسترد ہوگئی۔عدالت میں پی سی بی کا یہ موقف تسلیم کرلیا گیا کہ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت اور سزا دینے کا حق بورڈ کو ہی حاصل ہے۔ بالآخر انھیں ٹریبیونل میں پیش ہونا پڑا جس نے 5سال پابندی کی سزا سنادی،پی سی بی ان کی تاحیات پابندی کیلیے اپیل دائر کرچکا جس کی سماعتایڈجوڈیکیٹر جسٹس فقیر محمد کھوکھر کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.