لاہور میں سو سے زائد شادی ہالز کی جانب سے خسارہ ظاہر کر کے کروڑوں روپے کی سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف
بیشتر شادی ہالز سیلز ٹیکس وصولی کے باوجود ادائیگی نہیں کرتے ،پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز مانیٹر کرنے کیلئے 11ٹیمیں تشکیل دیدیں
جمعہ 17 نومبر 2017 15:43
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں 600 کے قریب شادی ہالز قائم ہیں ،ان میں سے تاحال 400شادی ہالز پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ٹیکس نیٹ میں ہیں جن میں 300سے 3ہزار تک مہمانوں کی ضیافت کی گنجائش ہے ، ان ہالز میں 300اور زیادہ سے زیادہ 2ہزار روپے فی کس وصول کیے جاتے ہیں ،پی آر اے کو شادی ہالز سے سالانہ 30کروڑ ٹیکس جمع ہو رہا ہے تاہم رجسٹرڈ 100 سے زائد شادی ہالز ٹیکس بچانے کے لئے خسارہ ظاہر کررہے ہیں اور سیلز ٹیکس وصولی کے باوجود ادائیگی نہیں کرتے ۔
ذرائع کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے شادی ہالز کی سیلز مانیٹر کرنے کے لئے 11ٹیمیں تشکیل دیدیں جو اسسٹنٹ کمشنر الطاف حسین کی سربراہی میں مانیٹرنگ کریں گی اور مانیٹرنگ سے سالانہ محصولات میں 48کروڑ روپے کا اضافہ ہو گا ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.