نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ساتواں روز
لاہور ریجن وائٹ اور کراچی ریجن وائٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
جمعہ 17 نومبر 2017 21:04
(جاری ہے)
فاٹا کے سہیل اختر 38 رنز کے عوض دو کھلاڑی آئوٹ کر سکے جواب میں فاٹا کی ٹیم 18.3 اوورز میں 172 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
حماد اعظم جنہوں نے 28 گیندوں پر تین چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 50 رنز سکور کئے لیکن لاہور وائیٹ کے وہاب ریاض نے 15 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں ۔کامران اکمل مین آف میچ قرار پائے ۔ دوسرے دلچسپ میچ میں کراچی ریجن وائیٹ نے سخت مقابلے کے بعد راولپنڈی ریجن کو 14 رنز سے شکست دے دی ۔ راولپنڈی ریجن نے ٹاس جیت کر کراچی ریجن کو بیٹنگ کی دعوت دی تو مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر کراچی نے 178 رنز کا ہدف مقرر کیا ۔ اسد شفیق کے 49 گیندوں پر 72 اور کپتان سرفراز احمد کے 20 گیندوں پر 30 رنز ناٹ آئوٹ نے اس ٹوٹل میں اہم کردار ادا کیا ۔ جواب میں راولپنڈی ریجن 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی ۔ کراچی کے اسد شفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.