عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے علی امین گنڈہ پور پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ حقیقت بتائی ، داور کنڈی
اکرام گنڈا پور اور انعام گنڈا پور نے علی امین کے خلاف شکایات کیں، تحریک انصاف کی آواز ہوں،متاثرہ بچی کو انصاف دلانے کیلیے میں اس خاندان کیساتھ کھڑاہوں،نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 18 نومبر 2017 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میری درجنوں درخواستیں پارٹی کمیٹی کے پاس موجود ہیں اس پر کچھ نہیں ہوا،متاثرہ لڑکی کے چچا کا کہنا ہے کہ علی امین ملزمان کی پشت پناہی کررہا ہے،عمران خان ہمیں تربیت دیتے تھے کہ اگرمیں بھی غلطی کروں توگریبان سے پکڑیں،خان صاحب مجھے نہیں نکال سکتے پارٹی ڈسپلن کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔
تحریک انصاف کے راہنما نے کہا کہ واقعے کی تفتیش میں ڈی آئی جی اور ڈی پی او نے چالان مکمل کرلیا ہے 8 ملزمان گرفتار ہیں،واقعے کے پہلے روز متاثرہ خاندان پر ہی ایف آئی آر کاٹی گئی،لڑکی نے کہا کہ ایس ایچ او نے گالیاں دیں،عمران خان اس واقعے کو نہیں جھٹلاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف کی آواز ہوں،متاثرہ بچی کو انصاف دلانے کیلیے میں اس خاندان کیساتھ کھڑاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.