نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کے الزام میں عامر خان اور منہاج قاضی پر فرد جرم عائد
میاں محمد ندیم ہفتہ 18 نومبر 2017 14:17
(جاری ہے)
عدالت نے مقدمے میں نامزد عامر خان اور منہاج قاضی پر فردِ جرم عائد کردی اور ملزمان سے استفسار کیا کہ آپ دونوں پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام ہے کیا آپ فردِجرم قبول کرتے ہیں دونوں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔
عدالت نے 4 دسمبرکو گواہان کو پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ دوسری جانب سٹی کورٹ میں لاوڈ اسپیکر ایکٹ، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس میں میئر کراچی وسیم اختر، ایم کیو ایم رہنما اظہارالحسن، ساتھی اسحاق و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گواہوں کو 11 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.