پیپلزپارٹی نے فاروق ستارسے ملاقات پرڈاکٹرعاصم سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا
ڈاکٹرعاصم نے پارٹی قیادت کواعتماد میں لیے بغیرفاروق ستارسے ملاقات کی ،پارٹی کووضاحت پیش کرنے کی بجائے میڈیا پرخبربھی چلوا دی۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 نومبر 2017 16:45
(جاری ہے)
دوسری جانب پارٹی قیادت نے ڈاکٹرعاصم کی فاروق ستارسے ملاقات کانوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے جبکہ ان کوپارٹی عہدے سے بھی ہٹادیاگیاہے۔
کیونکہ ڈاکٹرعاصم نے پارٹی قیاست کواعتماد میں لیے بغیرفاروق ستارسے ملاقات کی ،اسی طرح ملاقات پروضاحت پیش کرنے کی بجائے میڈیاپرخبرچلوادی۔ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹرعاصم نے صحت خوابی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیانہیں بلکہ ان سے استعفیٰ لیاگیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاکہناہے کہ ڈاکٹرعاصم نے ذاتی مصروفیات کی بناء پرعہدے سے استعفیٰ دیا۔جبکہ ڈاکٹرعاصم نے بتایاکہ انہوں نے ابھی تک نہ استعفیٰ دیااور نہ ہی پارٹی نے ان سے استعفیٰ لیاہے۔واضح رہے گزشتہ روزپیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھا کہ ڈاکٹرعاصم کی پارٹی کیلئے گرانقدرخدمات ہیں ۔تاہم ابھی وہ بیرون ملک جارہے ہیں ۔جب وہ وطن واپس آئیں گے توانہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی سونپی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.