وائس چانسلر علامہ محمد اقبال اوپن یونیورسٹی کاایوان صنعت و تجارت میں منعقدہ تقریب سے خطاب
ہفتہ 18 نومبر 2017 22:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ طالبعلموں کو میٹرک جبکہ آنکھوں کی بینائی سے محروم افراد کو کیمپس میں مفت تعلیم دی جائے گی۔
اس موقع پر سیالکوٹ ایوان صنعت وتجارت سنیئرنائب صدر چوہدری عبدالوحید،ڈائریکٹر ریجنل سروسز ڈاکٹر پروفیسر عارف سلیم عارف، ملک نصیر احمد، سید احمد کمال شاہ، خواجہ راشد، میڈم ارم و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ کلام اقبال میں گورنمنٹ جامع ہائی سکول کے طالبعلم اویس ریاض نے اول، گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج کے طالبعلم محمد اظہر نے دوئم اور گورنمنٹ مرے کالج کی طالبہ ظل ہما نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ تقریری مقابلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول کی طالبہ فاطمہ رمضان اول، گورنمنٹ جامع ہائی سکول طالبعلم فیصل جمیل نے دوئم اور گورنمنٹ گرلز کالج ڈسکہ کی طالبہ آمنہ شاہدنے سوم پوزیشن حاصل کی جن میںمہمانان نے انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.