ترکی اور پاکستان دو اسلامی برادر ممالک ہیں،دونوں ممالک نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ترکی قونصل جنرل
پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ، 6 سال کے عرصے میں ہزاروں دوست بنائے، ایک خاندان کے فرد کی طرح خلوص ملا،خطاب
اتوار 19 نومبر 2017 18:50
(جاری ہے)
قونصل جنرل نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تجارت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔
پاکستان میں توانائی کے شعبے پر سرمایہ کاری کے لئے ترکی کی گہری نظر ہے ۔158 پاکستانی کمپنیاں ترکی میں کام کررہی ہیں جو نیک شگون ہیں۔ترکی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے،اس موقع پر ہوٹل کے جنرل منیجر عظیم قریشی نے کہا کہ کراچی میں حالات کی بہتری کے سبب سیاحت میں اضافہ ہورہا ہے اور ہوٹلنگ انڈسٹری ترقی کررہی ہے جو روم ماضی میں 6 ہزار روہے کرایے پر مہمان کو دیا جاتا تھا اس روم کا کرایہ بڑھ کر آج 15000 روپے ہوچکا ہے ،آواری ہوٹل گروپ کی جانب سے ملتان میں نئے ہوٹل کا افتتاح کیا جاچکا ہے اور آئندہ سال فیصل آباد ،مری کے علاوہ لاہور میں دو نئے ہوٹلز کا افتتاح ہوجائے گا،انہوں نے ترکی کے قونصل جنرل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ2011 میں قونصل جنرل مرات ایم اناٹ نے ان کے ساتھ بہت تعاون کیا ،اس وقت شہر کے امن وامان کی صورتحال بہت خراب تھی ،لیکن ترکی کے قونصل جنرل وہ شخصیت تھے کہ جنہوں نے ہوٹلز کو خراب حالات کے باوجود اچھا بزنس دیا ،انہوں نے کہا کہ میں توقع کرتا ہوں کہ مرات ایم اناٹ مستقبل میں سفیر کی حیثیت سے پاکستان میں تعینات ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.