20 سالہ جنوبی افریقی کھلاڑی نے 50 اوورز کے میچ میں 490 رنز بناکر سب کو حیران کردیا
اتوار 19 نومبر 2017 20:20
(جاری ہے)
جنوبی افریقا میں کلب میچ کے دوران 20 سالہ لڑکے شان ڈیڈس ویل نے 50 اوور کے میچ میں 490 رنز بناکر کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا دیا، جنوبی افریقی کھلاڑی شان ڈیڈس ویل نے نارتھ ویسٹ یونی ورسٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے 151 گیندوں پر 490 رنز بنائے جس میں 57 چھکے اور 27 چوکے شامل تھے۔نارتھ ویسٹ یونی ورسٹی نے حریف ٹیم کو 677 رنز کا ٹارگٹ دیا جس پر حریف ٹیم صرف 290 رنز ہی بنا سکی۔ جنوبی افریقی کھلاڑی شان ڈیڈس ویل نے صرف اچھی بیٹنگ کا ہی مظاہرہ نہیں کیا بلکہ بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.