سعید غنی کو بھی منظور وسان کی طرح خواب دیکھنے کی بیماری لگ گئی ،ْکراچی پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، خواجہ اظہار
پیر 20 نومبر 2017 15:40
(جاری ہے)
سندھ میں پیپلز پارٹی کا مستقبل خطرے میں ہے ۔ پیپلز پارٹی میں اندر سے بغاوت ہو گی اور یہ آئندہ انتخابات میں نظر آئے گی ۔
انہوں نے کہا کہ مخدوم امین فہیم مرحوم پاکستان کے قد آور سیاست دان اور انتہائی محترم شخصیت تھے ۔ ان کی برسی کے موقع پر سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے بجائے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقاریر ہونی چاہئے تھیں اور یہ معاملہ سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل ہونا چاہئے تھا ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی کارکردگی یہ ہے کہ تھر میں بچے غذائی قلت کا شکا رہیں اور وہاں لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ۔ انہوںنے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کی عدم دلچسپی کے حوالے سے کہا کہ پیر کا دن سندھ حکومت کے لیے شرمندگی کا دن ہے کیونکہ اجلاس وقت پر شروع کرنے کی ذمہ داری حکومت کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.