حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ کوئی بچہ بھی پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے،افضال حسین زین
پیر 20 نومبر 2017 17:15
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار چیئرمین فسیلیٹیشن کمیٹی برائے ہیلتھ وزیراعلیٰ پنجاب افضال حسین زین نے ریلوے اسٹیشن‘ نیابازار‘گنڈاسنگھ والا‘اٹھیل پوروگردونواح میں پولیوٹیموں کی چیکنگ کرنے کے بعد میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں تمام متعلقہ محکمے فعال کردار اداکریں ‘5سال سے کم عمرکوئی بھی بچہ پولیوویکسین کے قطروں سے محروم نہ رہے، پاکستان سے پولیو کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی جانب ہم جس رفتار ی سے بڑھ رہے ہیں مستقبل قریب میں اس مرض کا انشاء اللہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائیگا‘محکمہ صحت کیساتھ ساتھ دیگرتمام متعلقہ سرکاری محکمے حسب سابق پولیومہم کو کامیاب بنانے کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.