سینئرن لیگی رہنماء چوہدری نثارکا پارلیمانی اجلاس میں پہنچنے پروالہانہ استقبال
وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس،اجلاس میں چوہدری نثارکاڈیسک بجاکراستقبال،سینئررہنماؤں کی اجلاس شرکت سے ثابت ہوگیاکہ ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔تجزیہ کار
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 نومبر 2017 16:26
(جاری ہے)
واضح رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت آج مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی ارکان کوہدایت کی ہے کہ آج اپوزیشن کابل کسی صورت پاس نہ ہونے دیں۔ ووٹنگ کے دوران تمام ارکان ایوان میں حاضری یقینی بنائیں۔اس سے قبل ان سے میڈیانے سوال کیا کہ دھرنے والوں سے کب جان چھڑوائیں گے؟ جس پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسکراتے ہوئے جواب دیاکہ انشاء اللہ جلدی چھوٹ جائے گی۔دوسری جانب آج قومی اسمبلی کااجلاس ہورہاہے۔اجلاس کی آج کی کاروائی میں کسی نااہل شخص کے پارٹی صدربننے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بل پیش کیاجائے گا۔بل کومنظورکرنے یا نامنظور کرنے سے متعلق ارکان اسمبلی اپنافیصلہ دیں گے۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ن لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کی قیادت پراظہاراعتماد اور بل کے خلاف ووٹ دینے کامکمل یقین دلایا گیا ہے۔پارلیمانی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت پراعتماد ہے اور پارٹی متحد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.