آئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 21 نومبر 2017 20:37

آئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، ناصر مختار راجپوت کو ڈی پی او لیہ اور کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کو ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ تعینات کر دیا۔

متعلقہ عنوان :