نوازشریف اپناکرپشن کاپیسہ بچانے کیلئے پاکستان میں کچھ بھی کرسکتاہے، عمران خان
ختم نبوتؐ کے قانون میں چوری چھپے منصوبے کے تحت تبدیلی کی گئی،راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی میں 48گھنٹے میں کام ہوجاناچاہئے،چیئرمین تحریک انصاف کی نجی ٹی وی کو گفتگو
بدھ 22 نومبر 2017 00:10
(جاری ہے)
راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی میں 48گھنٹے میں کام ہوجاناچاہئے تھاختم نبوت پریقین اسلام کابنیادی رکن ہے دھرنے کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ ہورہاہے ۔
راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی زندگی بربادہوگئی۔انہوںنے کہاکہ شریف خاندان کیلئے اربوں کی کرپشن کوئی چیزنہیں ہے ۔اسحا ق ڈارکے پیچھے نوازشریف کھڑاہے ۔اسحاق ڈارکے پاس شریف خاندان کے منی لانڈرنگ کے رازہیں ۔مسلم لیگ ن والوںکامقصدصرف اورصرف نوازشریف کی کرپشن کوبچاناہے ،شریف خاندان رشوت دیتاہے یاپھرلوگوں کوبلیک میل کرتاہے ۔وزیراعظم کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔شاہدخاقان کچھ بھی نہیں کرسکتے ،نوا زشریف چوری کاپیسہ بچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔وزیرداخلہ کودیکھ لیں شریف خاندان کوتحفظ دے رہے ہیں ،احسن اقبال کوشریف خاندان کی کرپشن کادفاع کررہے ہیں انہیں کرپشن پربات کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے ۔وزیرداخلہ چوری چھپانے کیلئے مذہب کاسہارالے رہے ہیں ۔کرپشن میں گزشتہ تین سالوں میں 414وزیربرطرف ہوئے ۔اقامہ وزیرخارجہ خواجہ آصف کاغیرملکی اکاؤٹنٹ ہے 50ہزاردرہم بھی لیتے ہیں ۔وزیرخزانہ ملک سے بھاگاہواہے اوربیرونی قرضے لیکرملک کودنیابھرکامقروض کردیاہے۔ایک گھرقرضوں کے سہارے چلے توآخرمیں زلت ہی ملتی ہے ۔پیراگون سئی سے متعلق پتہ چلے گاکون ہیں لوہے کے چنے پیراگون کے چنے پیراگون سے ذریعے بہت سی چیزیں سامنے آنے والی ہیں ۔جائیدادبنانے کیلئے ذرائع پوچھے جائیں توسب کچھ پتہ چل جائیگا۔انہوںنے کہاکہ عوام کاپیسہ چوری کرکے نوازشریف خودایشین ٹائیگربن گئے اورامیرآدمی بن گئے ہیں ۔نوازشریف لوگوں کوپاگل بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔نوازشریف کیلئے عوام نے نہیں نکلنایہ عدلیہ پردباؤڈال رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ملک میں معاشی ،سیاسی عدم استحکام ہے پاکستان کے حالات دن بارن حالات خراب ہورہے ہیں ،ایسے حالات پرقابوپانے کیلئے ملک میں جلدالیکشن کرائے جائیںآئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی ،مولانافضل الرحمن اورمحمودخان اچکزئی سے الحاق نہیں ہوسکتا،الحاق کسی سے بھی سمجھ کرکریں گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.