پشاور کومضر صحت اشیاء خوردونوش سے پاک کرکے دم لیںگے، طارق حسین
بدھ 22 نومبر 2017 11:34
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شرقی ‘ غربی ‘ کوتوالی اور پہاڑی پورہ کے علاقوں میں ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیاہے، ان علاقوں میں دودھ کی چیکنگ لیبارٹری وین کے ذریعے کی جاتی ہے، دودھ میں چکناہٹ کم ہونے کی صورت میں دکاندار کو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گرانفروشوں کیخلاف بھی روزانہ کارروائیاں کی جارہی ہیں اورپکڑنے جانے پر بھاری جرمانے عائد کئے جاتے ہیں اوردوسری بار پکڑے جانیوالے دکانداروں کو جیل بھیج دیا جاتاہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے وقتافوقتاآپریشن کیاجارہاہے اسی طرح گزشتہ دنوں مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے گروہ کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں گلی سڑی کلیجی تلف کی جاچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.