سندھ کے تفتیشی ادارے قاتلوں کو سزا دلانے میں بری طرح ناکام
ْ2011 سب سے زیادہ قاتل سال ،سب سے زیادہ سزائیں بدین،سب سے کم کندھ کوٹ میں سنائی گئیں،سندھ ہائیکورٹ
بدھ 22 نومبر 2017 13:28
(جاری ہے)
قتل کے صرف 1684 مقدمات میں سزائیں ہوئیں، 13 فیصد مقدمات میں فریقین کے درمیان صلح ہوئی جب کہ28 فیصد مقدمات ملزمان کی عدم گرفتاری کے باعث سرد خانے میں ڈال دیے گئے ہیں۔
رواں سال صوبے میں قتل کے مقدمات کی تعداد گذشتہ 10 سالوں کے مقابلے میں کم ترین ہے۔ 2017 کے پہلے 6 ماہ کے دوران صوبے بھر میں 1050 قتل کے مقدمات درج ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ایک عشرے کے دوران 2011 سب سے قاتل سال رہا۔ 2011 میں 3208 مقدمات درج ہوئے جب کہ صوبے بھر کی عدالتوں میں اس وقت قتل کے 5489 مقدمات زیر التوا ہیں۔ کراچی کے ضلع جنوبی اور ضلع نوشہرو فیروز میں 10 سال کے دوران قتل کے مقدمات میں 65 فیصد ملزمان بری ہوئے اور ضلع غربی میں قتل کے 52 فیصد مقدمات عدم ثبوت کی بنا پر سرد خانے کی نظر ہوگئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.