نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر اور خواجہ حارث میں گرما گرمی
بدھ 22 نومبر 2017 16:32
(جاری ہے)
دورانِ سماعت نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نیب کے گواہ محمد رشید پر جرح کر رہے تھے کہ اس دوران نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے اعتراض اٹھایا اور کہا کہ گواہ کو کنفیوژ کیا جا رہا ہے جس پر خواجہ حارث نے کہا کہ بے جا مداخلت پر اعتراض ہے، جب تک گواہ کچھ نہ بولے تو یہ لقمہ کیوں دیتے ہیں۔
نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم لقمہ دینے کیلئے ہی کھڑے ہیں، خواجہ صاحب کچھ بھی پوچھیں اور ہم خاموش رہیں ۔ دونوں وکلا کے درمیان ہونے والی گرما گرمی پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر برہم ہو گئے اور کہا کہ آپ نے لڑنا ہے تو پھر میں چلا جاتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.