سینیٹر سراج الحق کی بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 6قائدین کو پھانسیوں کی سزا کی مذمت
بدھ 22 نومبر 2017 20:14
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سہ فریقی معاہدے کو عالمی عدالت میں پیش کیا جائے جس میں فریقین نے 1971 ء کی جنگ اور علیحدگی کے واقعات کی بنا پر کسی کو سزا نہ دینے اور عام معافی کا اعلان کیاتھا ۔
دریں اثنا سینیٹرسراج الحق اور لیاقت بلوچ نے دہشتگردی کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت پانے والے میجر اسحق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔ انہوںنے شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہید پر پوری قوم کو فخر ہے اور شہدا کے خاندان قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.