صوبائی وزیر داخلہ کی علمائے کرام سے ملاقات
ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات کو غیرمعمولی بنایا جائے،وزیرداخلہ سندھ
بدھ 22 نومبر 2017 22:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماہ ربیع الاول کے دوران بین المسالک ہم آہنگی فروغ جیسے اقدامات کو مؤثر اور مربوط بنانے کے ضمن میں علاقوں کی سطح پر تمام مذہبی رہنماؤں/شخصیات/علماء کے انفرادی اور اجتماعی کردار کے حوالے سے اپنی تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو استعمال میں لایا جائے ۔
وزیرداخلہ سندھ نے ہدایات دیں کہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے ترتیب کردہ ٹریفک پلان پر عمل درآمد کو ہرسطح پر یقینی بنایا جائے اور اس حوالے سے ٹریفک پولیس خصوصی اقدامات کی بدولت ٹریفک کی روانی کو جاری رکھنے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائے ۔اجلاس میں سیکریٹری داخلہ سندھ,ایڈیشنل آئی جیز کراچی,اسپیشل برانچ, سی ٹی ڈی, زونل ڈی آئی جیز کراچی سندھ کی دیگر پولیس رینج کے ڈی آئی جیز کے علاوہ ڈویژنل کمشنرز سندھ,رینجرزسندھ کے نمائندے بھی موجود تھے ۔#مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.