آئندہ عام انتخابات میں عوام سی پیک دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو مسترد کردیں گے ، مولاناحمداللہ جان
جمعرات 23 نومبر 2017 14:26
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ مظہرالعلوم ڈاگئی میں ضلعی سینئر نائب امیر الحاج غفور خان جدون کی قیادت میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر ضلعی نائب امیر و سابق امیدوار این اے 12 صوابی ون اشفاق اللہ خان ،تحصیل ٹوپی کے امیر مولانا تاج نبی خان ،ضلعی ترجمان مولانا ہارون حنفی اور شاہ جی بھی موجود تھے ۔
مولانا حمد اللہ جان نے کہا کہ2018 ء کے عام انتخابات میں پاکستان کے عوام سی پیک دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو بُری طرح شکست سے دوچار کرکے مسترد کردیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حالات سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ آئندہ دور جے یو آئی و ایم ایم اے کا ہی ہوگا ، جے یو آئی (ف) ملک کی واحد مذہبی جماعت ہے جس کی قیادت پورے خطے کے حالات کو سدھارنے کی اہلیت رکھتی ہے، انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام کی نظریں اب جے یو آئی پر لگی ہوئی ہیں ،موجودہ صوبائی حکومت تمام وعدوں کو پورا کرنے اور مسائل حل کرنے میں بُری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.