فلم چھپن چھپائی میں میرا کردار ایک ایسی لڑکی کا ہے جس کا خواب ہر لڑکا دیکھتا ہوگا، نیلم منیر
جمعرات 23 نومبر 2017 15:18
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ یہ کافی مشکل کردار تھا کیوں کہ مجھے تقریبا ہر سین کے لیے مختلف ملبوسات پہننا پڑے، اور ایسا کیوں ہے اس کا اندازہ آپ کو فلم دیکھ کر ہوگا، فلم میں کامیڈی ہے، ایکشن ہے، اور مجھے یقین ہے سب کو یہ بیحد پسند آئے گی۔
خیال رہے کہ فلم کی کہانی کے حوالے سے اس سے قبل احسن خان کا ڈان سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ نوجوان نسل پر مبنی فلم ہے، جس کی کہانی چار ایسے بیروزگار نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو جلد پیسا کمانا چاہتے ہیں، جس کے لیے وہ غنڈا گردی کرنے کے ساتھ لوگوں کو اغوا بھی کریں گے، لیکن بعد میں انہیں اس کے نتائج کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.